فاسٹ نیوز : وزیراعظم نواز شریف کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی خبر کے آتے ہی سوشل میڈیا پر ٹوئیٹس اور پوسٹ کی بھرمار ہو گئی، پاکستان میں ٹوئٹر پر اس وقت ’میں بھی نواز ہوں‘ ٹرینڈ سر فہرست ہے۔

اس ٹرینڈ میں لوگ وزیر اعظم کی حمایت میں کہہ رہے ہیں کہ ’میں بھی نواز ہوں‘ ٹوئیٹس میں خود کو احتساب کے لیے پیش کرنے پر وزیر اعظم کو سراہا جا رہا ہے اور اُن کے ترقیاتی کاموں کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔

اُس سے پہلے عمران خان کے ٹوئیٹ بھی سامنے آئے جن میں انہوں نے وزیراعظم سے تحقیقات مکمل ہونے تک مستعفی ہو جانے کا مطالبہ کیا، جبکہ مریم اورنگزیب نے کہا کہ جے آئی ٹی میں پیش ہونے کے وزیر اعظم کے فیصلے سے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s