فاسٹ نیوز : معروف قوال امجد صابری کی پہلی برسی کے موقع پر ان کی یاد میں حملے کی جگہ شمعیں اور چراغ روشن کئے گئے۔

شہید قوال امجد صابری کی برسی کے موقع پر ان کے اہل خانہ اوراہل علاقہ کی طرف سے لیاقت آباد میں امجد صابری کی شہادت کے مقام پر شمعیں اور چراغ روشن کئے گئے۔

تقریب میں امجدصابری کے بھائی فرید صابری ،بیٹے اور اہل خانہ، پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسمٰعیل، حلیم عادل شیخ اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

امجد صابری کے بھائی فرید صابری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امجد صابری کے اصل قاتل ابھی تک نہیں پکڑے گئے، قاتلوں کو قوم کے سامنے بے نقاب کیا جائے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s