فاسٹ نیوز : کوئٹہ کےنواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےتین پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ فائرنگ سے ایک اہلکار اور ایک راہگیر بھی زخمی ہوا۔

فائرنگ کاواقعہ سریاب روڈ پرچکی شاہوانی کےعلاقے کےقریب پیش آیا کہ جہاں نامعلوم افراد نے پولیس ناکےپر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار موقع پرہی جاں بحق جبکہ وہاں موجود دیگر دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی زخمی ہوا، جاں بحق اہلکارکی لاش اورزخمی اہلکاروں اور راہگیر کو سول اسپتال منتقل کیاگیا،جہاں دونوں پولیس اہلکار بھی دم توڈ گئے۔

جاں بحق پولیس اہلکاروں کی شناخت غلام مصطفیٰ اورعاشق علی کےناموں سےہوئی ہے،دوسری جانب حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s