فاسٹ نیوز : تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوگئی۔ پارٹی انتخابات کے لیے پولنگ دو روز تک جاری رہے گی۔

موبائل فون کے ذریعے جاری پولنگ 12 جون رات 12 بجے تک جاری رہے گی۔

پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف کے 27 لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز موبائل کے ذریعے ووٹ کریں گے۔

تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کے لیے انصاف پینل اور احتساب پینل میدان میں ہیں۔

ووٹ ڈالنے کیلئے موبائل میں کم از کم بیلنس دو روپے ہونا ضروری ہے، ووٹ ڈالنے کیلئے عام میسج کے مطابق پیسے کٹیں گے، 9008 پر ایس ایم ایس بھیجنے سے پیغام میں بیلٹ پیپر موصول ہوگا۔ دو پینلز کی وجہ سے ووٹرز صرف 1 یا 2 لکھ کر بھیج سکتے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s