فاسٹ نیوز : شام کی سرکاری ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کا سربراہ ابوبکرالبغدادی فضائی کارروائی میں مارا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق شام کی سرکاری ٹی وی کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ داعش کا سربراہ ابوبکرالبغدادی کو ایک فضائی کارروائی میں ہلاک کیا جاچکا ہے جب کہ اس سے قبل بھی اس قسم کی خبریں متعدد بار آچکی ہیں۔

شامی سرکاری ٹی وی کے مطابق شمال مشرقی شہر الرقہ میں فضائی کارروائی کی گئی جس میں ابوبکرالبغدادی مارا گیا جب کہ کارروائی میں 7 عام شہری بھی ہلاک ہوئے تاہم ٹیرر گروپس آفیشل میڈیا ونگ نے اب تک البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی۔

داعش کے سربراہ ابوبکرالبغدادی کو دنیا کا مطلوب ترین دہشت گردی قرار دیا گیا ہے جس کے سر کی قیمت 25 ملین ڈالر رکھی گئی تھی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s