فاسٹ نیوز : امریکی ریاست آئیووا میں سینڈوچ کے آرڈر میں تاخیر پر ایک خاتون نے عملے پر حملہ کردیا، مار دھاڑ کے الزام میں خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست آئیووا کی رہائشی خاتون نے ایک ریسٹورنٹ میں سینڈوچ آرڈر کیا تھا۔ مبینہ طور پر سینڈوچ بننے میں تاخیر ہوگئی جس پر خاتون آپے سے باہر ہوگئی اور عملے پر چڑھ دوڑی۔

مار دھاڑ کے الزام میں پولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا جسے بعد میں ضمانت پر رہا کردیا گیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s