فاسٹ نیوز : سینیٹرنہال ہاشمی کے خلاف تحقیقات کے لئے مسلم لیگ (ن) کی نیشنل ایتھک اینڈ ڈسپلنری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوا، جس میں نہال ہاشمی کےعدلیہ اورجے آئی ٹی مخالف بیان، پارٹی قیادت کی ہدایت کےباوجود استعفیٰ واپس لینےکےمعاملے کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔

وزیراعظم کی قائم کردہ پارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کااجلاس کنوینرراجہ ظفر الحق کی زیرصدارت ہوا، ذرائع کا کہناہےکہ اجلاس میں ممبران میں بیرسٹر ظفراللہ خان، سینیٹر نزہت صادق ، خواجہ ظہیر احمد، اور ڈاکٹر آصف کرمانی نے شرکت کی ۔

اجلاس میں نہال ہاشمی کےعدلیہ اورجے آئی ٹی مخالف بیان، پارٹی قیادت کی ہدایت کےباوجود استعفیٰ واپس لینےکےمعاملہ کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔

کمیٹی کا دوسرا اجلاس کل دوبارہ منعقد ہونے کی توقع ہے، کمیٹی نہال ہاشمی کےخلاف تحقیقات مکمل کرکے 5 دن میں اپنی سفارشات وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ( ن) کو پیش کرےگی۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s