فاسٹ نیوز : شاہ کوٹ میں تیز رفتار وین اور ٹرک میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اڈا پنوں کے قریب لاہور سے فیصل آباد جانے والی تیز رفتار وین سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

حادثے کے نتیجے میں محمد ارشد، ذیشان اور عاصمہ بی بی موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 4 خواتین زخمی ہو گئیں جنہیں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کا شکار خاندان اپنے کسی رشتہ دار کو لاہور ایئرپورٹ پر چھوڑ کر واپس فیصل آباد جارہا تھا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s