فاسٹ نیوز : حضرت بلاول شاہ المعروف شاہ نورانی کے 558 ویں عرس کی تقریبات کا آج دوسرا دن ہے۔

تین روزہ عرس کی تقریبات میں زائرین جئے شاہ جبل میں شاہ، نورانی نور ہر بلا دور، جئے شاہ نورانی ، جئے شاہ نورانی کے نعرے لگاتے ہوئے مزار پر پہنچ رہے ہیں۔

عرس میں ملک بھر بالخصوص سندھ اور پنجاب سے زائرین کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے تاہم زائرین نے سہولیات کے فقدان کی شکایت کی ہے۔

عرس کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایف سی ، لیویز فورس اور خواتین اہلکاروں کو شاہ نورانی کے مزار پر تعینات کیا گیا ہے۔

13 نومبر 2016 کو شاہ نورانی کے مزار میں دھمال کے موقع پر خودکش حملے میں 50 سے زائد زائرین جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوگئے تھے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s