فاسٹ نیوز : قطر نے کہا ہے کہ سیاسی اور سفارتی بحران کے باوجود امریکا سے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ بات چیت کے ذریعے حل ہوگا۔

قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمان الثانی نے ایک ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے دیانت دارانہ اور آزادانہ مذاکرات کی ضرورت ہے۔

انہوں نے اس بات کی یقین دہانی بھی کرائی کہ قطر کی جانب اس مسئلے کو مزید بڑھانے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا جائے گا۔

قطری وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا سے تعلقات کا معاملہ پیچیدہ ہے، بہت سے معاملات میں دونوں ممالک کے درمیان اختلاف ہے تاہم اس تازہ صورت حال کے باجود ان تعلقات کو نقصان نہیں پہنچے گا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s