فاسٹ نیوز : آئی ایس پی آر کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بھارتی چوکیوں پر جوابی حملے کی ویڈیو جاری کردی گئی جس میں دشمن کے کئی مورچے تباہ ہوتے ہوئے دیکھےجا سکتے ہیں ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گزشتہ روز بھارتی فوج نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی کے علاقے میں بلااشتعال فائرنگ کی اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا۔

واقعہ پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی اور تتہ پانی کے مقام پر بھارتی جارحیت کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی کر دیئے تھے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s