فاسٹ نیوز : پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہونے والے ہائی وولٹیج ٹاکرے سے متعلق شائقین کرکٹ کے لئے زبردست خبر آگئی۔

چیمپئنز ٹرافی کے سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں اب سے کچھ دیر بعد آمنے سامنے ہوں گی تاہم اس حوالے سے کہا جارہا تھا کہ میچ کے دوران بارش کا امکان ہے جس کی وجہ سے شائقین کرکٹ افسردہ دکھائی دیتے ہیں۔

برمنگھم میں موسم سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ بارش کے آثار معدوم ہوچکے ہیں جس کے بعد شائقین کرکٹ پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا بغیر کسی تاخیر کے دیکھ سکیں گے۔

برطانیہ میں موسم بہت تیزی سے تبدیل ہوتا ہے اور تھوڑی دیر میں مطلع صاف ہونے کے بعد اچانک بارش ہوجانا کوئی نئی بات نہیں تاہم برطانیہ کا محکمہ موسمیات پرامید ہے کہ پاک بھارت میچ کے درمیان بارش نہیں ہوگی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s