فاسٹ نیوز : محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں آج اور کل موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور اس سے ملحقہ بلوچستان کے علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ کراچی، پشین، سبی، بہاولپور،ملتان، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا،فیصل آباد ، راولپنڈی، پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان ، بنوں، سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں موسم شدید گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز گرم ترین مقام دادو اور سبی رہے ، جہاں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s