فاسٹ نیوز : گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل لیاری گینگ وار کے حوالے سے مشہور تھا، ماضی کو بھول جائیں اب لیاری پر امن علاقہ ہے۔

بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں وزیراعظم لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ لیاری کے لوگوں نے فٹبال اور باکسنگ میں ملک کا نام روشن کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لیاری کراچی کا قدیم علاقہ ہے ہمیں اس پر فخر ہے۔ صوبائی حکومت اور عوام مل کرلیاری کو صاف کریں گے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ فٹبال اور باکسنگ لیاری کی پہچان تھے۔لیاری میں فٹبال اور باکسنگ کی بحالی کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔

تقریب میں وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 151طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s