فاسٹ نیوز :  وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں کہ کسی نے کہا تھا احتساب مجھ سے شروع کریں، احتساب کیلئے پیش ہونے کیلئے نوازشریف جیسا دل چاہیے۔

مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر بیان مزید کہا ہے کہ حسن اور حسین اس عظیم انسان کے بیٹے ہیں جو ہر کڑے احتساب سے سرخرو ہو کر نکلا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ حسن اور حسین نوازکبھی سیاست کاحصہ نہیں رہے، حسن اور حسین ڈکٹیٹر دور میں قید کی صعوبتیں برداشت کرنے کا تمغہ ضرور رکھتے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s