فاسٹ نیوز : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنے بچوں گڈو اورببلو کو پیش کر دیا، پپو کی تین مضامین میں سپلی ہے، اس بار بھی فیل ہوگا۔

شیخ رشید نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ساری اپوزیشن کا ’گو نواز گو‘ پر اتحاد ہونے جارہا ہے، اپوزیشن عید کے بعد سڑکوں پر آجائے گی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے صدر کی تقریر کے مشترکہ بائیکاٹ کا فیصلہ کیا تھااور بہت زبردست بائیکاٹ کیا، صدر کی تقریر کو پھاڑ کر پھینک دیا گیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s