فاسٹ نیوز : لاہور میں ریلوے پاور ہاؤس باجا لائن کے مکینوں نے بجلی کی طویل بندش کے خلاف احتجاج کیا اور آگ جلا کر مغل پورہ روڈ بلاک کر دیا۔

لاہور کے ریلوے پاور ہاؤس باجا لائن کے مکینوں کی بڑی تعداد مغل پورہ روڈ پر پہنچی۔ انہوں نے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا اور سڑک بلاک کر دی۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ پانچ دن سے بجلی کی آنکھ مچولی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ متعلقہ ایس ڈی او کو کئی بار شکایت کی مگر وہ خراب ٹرانسفارمر ٹھیک نہیں کروا رہے۔

مظاہرے کے باعث مغل پورہ روڈ پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی، تاہم کچھ دیر احتجاج کے بعد مظاہرین منتشر ہو گئے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s