فاسٹ نیوز : پاکستانیوں کے لیے قبلہ رخ کے تعین کا سنہری موقع ہے، آج دو پہر 2 بج کر اٹھارہ منٹ پر سورج خانہ کعبہ ، بیت اللہ شریف کے عین اوپر ہوگا ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج دوپہر 2بج کر18منٹ پر سورج عین بیت اللہ کےاوپر چمک رہا ہوگا،اس وقت قبلہ رُخ کےصحیح تعین کےلیے ایک چھڑی دھوپ میں عموداً90 ڈگری پر کھڑی کرلیں اور زمین پر پڑنے والےاُس کے سائےپرکسی گہرے رنگ سے نشان لگا لیں۔

یہ نشان قبلہ رُخ کا صحیح تعین کررہا ہوگا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s