فاسٹ نیوز : ملک بھر خاص طور پر میدانی علاقے گرمی کی شدید لپیٹ میں ہیں،اس قیامت خیز گرمی میں درجہ حرارت52ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔

بلوچستان کے شہر تربت میں درجہ حرارت 52 ڈگری کو چھو گيا ، دادو میں اڑتالیس، رحیم یار خان اور بھکر میں درجہ حرارت چھیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے ۔

لاڑکانہ میں درجہ حرارت پینتالیس اور ملتان میں چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔کراچی اور لاہور میں ہیٹ ویو کی صورتحال دکھائی دے رہی ہے۔

کراچی میں درجہ حرارت پینتیس ڈگری ہے لیکن احساس تینتالیس ڈگری جیسا ہے ، اسی طرح لاہور میں اڑتیس ڈگری سینٹی گریڈ ہے لیکن اس کا احساس تینتالیس ڈگری کے برابر ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s