فاسٹ نیوز : کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ کورنگی، لانڈھی اور ملیر کے مختلف علاقوں میں رات سے بجلی بند ہے۔

رمضان المبارک کل سے شروع ہو رہا ہے لیکن کے الیکٹرک کی بد انتظامی کے باعث کراچی کے شہریوں کی پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔

ملیر، لانڈھی اور کورنگی کے مختلف علاقے گزشتہ 12 گھنٹوں سے بجلی سے محروم ہیں۔ گلشن اقبال، نارتھ کراچی کے مختلف علاقوں سمیت کیماڑی میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کے باعث لوڈ شیڈنگ کر رہے ہیں، تمام علاقوں کو ریلف فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s