فاسٹ نیوز : سری لنکا میں حکام کے مطابق ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 91 افراد ہلاک جبکہ 110 کے قریب لاپتہ ہو گئے ۔

سری لنکن ڈیزاسٹرمینجمنٹ سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک کے مغربی اور جنوبی علاقوں میں 20 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق ملک کے مغربی اور جنوبی حصوں کو مون سون کی شدید طوفانی بارشوں کا سامنا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s