فاسٹ نیوز : چمن میں پاک افغان سرحد کھول دی گئی، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ باب دوستی افغان حکام کی درخواست پرکھولا گیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے فاسٹ نیوز کو بتایا ہے کہ باب دوستی سرحد افغان حکام کی درخواست پراحترام رمضان کے سلسلہ میں کھولی گئی ہے، سرحد پر ایف آئی اے کا امیگریشن اور کسٹم آپریشن بحال کردیا گیا ہے ۔

چمن سے دوطرفہ تجارت اور مسافروں کی پیدل آمدورفت بحال ہوگئی ہے۔ اس سے قبل باب دوستی سرحد 4 مئی سے بند تھی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s