فاسٹ نیوز : وزیراعظم آج ساہیوال کول پاور پروجیکٹ کے 660میگاواٹ یونٹ کا افتتاح کریں گے۔ کول پاور پروجیکٹ 660میگاواٹ کے2 پلانٹس پر مشتمل ہے۔

ساہیوال پاور پروجیکٹ پاک چین اقتصادی راہداری کے ترجیحی منصوبوں میں شامل تھا۔ کول پاور پروجیکٹ 1320میگاواٹ بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے منصوبے کا سنگ بنیاد 30مئی 2014کو رکھا تھا۔

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ کو قومی گرڈ سے پہلے سے منسلک کیا جاچکا ہے اور منصوبے میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کی جدید ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s