اسلام آباد( فاسٹ نیوز ) پاک فضائیہ کی مشقوں پر بزدل دشمن لرزنے لگا کل تک پاکستانی علاقے میں کارروائی کے دعوے کرنے والا بھارت آج اپنے شہریوں کو تسلیاں دے رہا ہے کہ پاکستانی طیارے اس کی حدود میں نہیں آئے۔ شور مچانے والا بھارتیمیڈیا بھی کپکپانے لگا۔
پاکستانی بری، بحری اور فضائی افواج کے سربراہان نے یک زبان ہو کر بھارت کو واضح پیغام دیا کہوطن کی خاطر دے بھی دیں گے جان لےبھی لیں گے شیروں کی دھمکی کے بعد بھارت پر کپکپی طاری ہوگئی۔
شاہینوں کی سیاچن میں پرواز سے،بھارت فوج ،حکومت اور میڈیامیں خوف کی لہر دوڑ گئی ،ائیرچیف نے خود طیارہ اڑایا تو بزدل بھارتی افواج کے دل دہل گئے۔ بھارتی میڈیا پر بھی ایئر چیف مارشل سہیل امان کی ویڈیو چلتی رہی۔ بھارتی فوج خوفزدہ بھارتیوں کو تسلیاں دیتی رہی کہ پاکستانی طیارے اس کی حدود میں داخل نہیں ہوئے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s