فاسٹ نیوز : پاکستانی شہری طاہر سے پسندکی شادی کرنےوالی بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمیٰ وطن واپسی کے لیے واہگہ بارڈر پہنچ گئی ۔

ذرائع کے مطابق بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر بھی ڈاکٹر عظمیٰ کے ہمراہ ہیں۔

ڈاکٹر عظمیٰ کی دستاویزات کی چھان بین بھی جاری ہے جبکہ کلیئرنس کے بعد ڈاکٹر عظمیٰ بھارت روانہ ہوجائیں گی۔

گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے طاہرعلی اوربھارتی خاتون عظمیٰ کی درخواستوں کی سماعت کی تھی جس میں انہوں نے عظمیٰ کوبھارت جانے کی اجازت دیتے ہوئے اصلی امیگریشن فارم عظمیٰ کے حوالے کردیا۔

بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمیٰ نے بونیر کے طاہر علی سے پسند کی شادی کی تھی اور وہ یکم مئی کو واہگہ کے راستے پاکستان آئی تھی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s