فاسٹ نیوز : پاکستان تحریک انصاف آج کندھ کوٹ میں پنڈال سجائے گی، اناج منڈی گراؤنڈ میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان خطاب کریں گے ۔

کندھ کوٹ کے غلہ منڈی گراؤنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کے لئےتیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔سیکورٹی انتظامات سخت ہیں ۔ جلسہ گاہ میں جانے والوں کےلئے مرکزی راستوں پر واک تھرو گیٹ بھی نصب کردیئے گئے ہیں ۔

جلسہ گاہ میں 10ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئی ہیں ۔20فٹ لمبا اور 60فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیاگیا ہے ۔

پارٹی رہنما حلیم عادل شیخ کے مطابق عمران خان اور دیگر رہنما شام 5 بجے سکھرسے کندھ کوٹ کے لئے روانہ ہوں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s