فاسٹ نیوز : وہاڑی میں خاتون نے دوسری شادی کرنے پر اپنے شوہر پر تیزاب پھینک دیا جس سے اس کا جسم 35 فیصد جھلس گیا ۔

پولیس کے مطابق بیوی کی جانب سے شوہر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ وہاڑی کے نواحی گاؤں 47 چک بنگلہ فاضل میں پیش آیا جہاں دوسری شادی کرنے پر ملزمہ یاسمین اپنے شوہر پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئی۔

متاثرہ شخص کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے اُسے نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمہ کی تلاش شروع کردی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s