فاسٹ نیوز : پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کو بند کرنےکا حکومتی خواب پورا نہیں ہوسکتا، تحریک انصاف حکومتی کارروائیوں کے خلاف آج اسلام آباد میں احتجاج کرے گی۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نوازشریف بنگلہ دیش کی حسینہ واجد سے کافی متاثرلگتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ بنگلہ دیش کی طرح مقدمات قائم کرکے اپوزیشن کو دبایاجاسکتا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s