فاسٹ نیوز : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نےلاہورکےعلاقےبند روڈمیں چھاپا مار کر جانوروں کی چربی سے کوکنگ آئل تیار کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، ملزموں کے قبضے سےہزاروں لیٹر تیار کوکنگ آئل برآمد کرکے تلف کر دیا گیا ۔

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں ٹیم نے خفیہ اطلاع پر بند روڈ پر چھاپامارکر جانوروں کی چربی سے تیار کیے جانے والے کوکنگ آئل کی تمام مشینری اکھاڑ کر ضبط کر لی اور14 ہزارلیٹر تیار کوکنگ آئل تلف کرکےبھاری مقدار میں جانوروں کی چربی برآمدکرلی۔

اس گھناؤنےکاروبارمیں ملوث 2ملزموں کو گرفتار کرکے مقدمہ بھی درج کرا دیا گیا ۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بتایاکہ یونٹ رات کے اندھیرے میں کام کرتا تھا،آئل خریدنے اور چربی فراہم کرنے والے بھی اس جرم میں برابرکےشریک ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s