فاسٹ نیوز : قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ خیبرپخونخوا میں سونامی نے تباہی مچائی، وہاں کے عوام عمران خان سے خوش نہیں ۔

سکھر میں سوئٹ ہوم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ عمران خان جب سندھ میں آئیں تو ایسی تباہی نہیں لےکر آئیں۔

انہوں نے کہاکہ حکومت کلبھوشن کے معاملے پر آئین اورقانون کے مطابق فیصلہ کرے اور عالمی دباؤقبول نہ کیا جائے۔

خورشید شاہ نے بتایا کہ لوڈ شیڈنگ کے نام پر عوام کودھوکادیاگیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s