نئی دہلی (فاسٹ نیوز )  بھارتی اخبار نے کہاہے کہ مودی سرکار کا جنگی جنون عملی شکل اختیار کرنے لگا۔ بھارتیفضائیہ کے سربراہ نے افسران کو مختصر نوٹس پر آپریشن کیلئے تیار رہنے کا حکم دیدیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ایئر چیف ایئر ڈیفنس ونگ کے 12 ہزار افسران کو خط میں لکھا ہے کہ فضائیہ موجودہ سازوسامان کے ساتھ ہی حملے کیلئے تیار رہے۔بھارتی جاسوس کی پھانسی کی خبر نے بھارتیسرکار کو کو پاگل کر رکھا ہے بھارتی فوج یہ حربہپاکستان پر دباو بڑھانے کے لیے آزما رہی ہے

 اخبار کے مطابق  اس تیاری کا ہدف پاکستان ہوسکتا ہے۔ بھارتی فضائیہ کے فائٹر سکواڈرن کی تعداد 33 ہے جن میں 500 سے زائد جنگی طیارے ہیں۔ بھارت میں نریندرمودی کی حکومت آنے کے بعد  انتہا پسندی میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے،خاص طور نریندر مودی پاکستان کے ساتھ ہر معاملے پر کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے۔

دوسری طرف بھارت کے اندرونی مسائل اس قد ر زیادہ ہیں جس پر پردہ پوشی کرتے ہوئے مودی حکومت بین الاقوامی مسائل پر زیادہ توجہ دے رہی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s