فاسٹ نیوز : بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت جا کربڑی غلطی کی ہے۔

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے کہا کہ کلبھوشن کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت میں جانے کے بعد بھارت نے کشمیر کے معاملے پرپاکستان کو عالمی عدالت جانے کا موقع فراہم کردیا ہے۔

انھوں نے بھارتی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے عالمی عدالت جا کر پنڈوراباکس کھول دیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s