فاسٹ نیوز : وزیراعظم نوازشریف امریکا عرب اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے وزیراعظم نوازشریف کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

وزیراعظم کانفرنس میں شرکت کے لیے آج ریاض روانہ ہوں گے۔وہ شاہ سلمان سے ملاقات کے علاوہ کانفرنس میں شریک عالمی رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی وزیراعظم نوازشریف کی ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی حاضری دیں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s