فاسٹ نیوز : ملتان میں گھریلو جھگڑے پر باپ درندہ بن گیا ،اپنی ہی 7 سال کی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کر دیا ۔

پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ محلہ نواز آباد تھانہ لوہاری گیٹ میں پیش آیا جبکہ ملزم وسیم نے گھریلو جھگڑے پر اپنی سات سالہ بیٹی رمشاء کو گلا دبا کر قتل کیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچی کی لاش تحویل میں لیتے ہوئے مفرور ملزم کو کچھ دیر بعد ہی گرفتار کرلیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s