فاسٹ نیوز : ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 27 مئی کی شب نظر آئے گا اور پہلا روزہ 28 مئی بروزاتوار ہونے کا قوی امکان ہے۔

ماہرین فلکیات کہتے ہیں کہ 26 مئی کی شام پاکستان میں چاند نظر نہیں آئے گا۔ رمضان المبارک 1438 ہجری کا چاند 25 اور 26 مئی کی درمیانی شب 12 بج کر 45 منٹ پر پیدا ہوگا ۔

چاند نظر آنے کے لئے اس کی کم از کم عمر 19 گھنٹے جب کہ سورج اور چاند کے غروب کا درمیانی فرق 40 منٹ ہونا ضروری ہے، لیکن 26 مئی کی شام سورج 7 بج کر 15 منٹ پر غروب ہوگا۔

اس وقت اس کی عمر 18 گھنٹے 55 منٹ ہوگی جو مقررہ عمر سے کم ہے لہذٰا 26 مئی کی شام پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آئے گا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s