فاسٹ نیوز : کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے لئے میدان سج گیا ہے، جلسے سے پی ٹی آئی کےسربراہ عمران خان اوردیگر رہنماء خطاب کریں گے۔

پی ٹی آئی کے جلسہ کے لئے ایوب اسٹیڈیم کے نواب نوروز خان فٹبال گراؤنڈ میں میدان سجایا دیا گیا ہے، پی ٹی آئی کاجلسہ پروگرام کے مطابق سہ پہر تین بجےمنعقد ہوگا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق جلسہ کے لئے فٹبال گراؤنڈ میں تقریباً25ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں، گراؤنڈ کےوی آئی پی انکلوژرمیں 
پارٹی قائدین کی نشستیں بھی لگادی گئی ہیں۔

گراؤنڈ کےپویلین میں خواتین کےلئےعلیحدہ انکلوژرقائم کیاگیاہے جہاں تقریباً 500خواتین کی بیٹھنےکی جگہ ہے، فٹبال گراؤنڈ میں عمران خان اوردیگرقائدین کے تصویروں والے پوسٹرز کے علاوہ فٹبال گراؤنڈ کےاندر اور باہر پارٹی قائدین کے لئے خیر مقدمی بینرز بھی آویزاں کئے گئے ہیں۔

جلسہ گاہ کےاندراورباہر سیکیورٹی کےسخت انتظامات کئے گئے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s