فاسٹ نیوز : کراچی اور پشاور میں آئندہ24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے، کم سے کم درجہ حرارت27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات خیبرپختونخواہ کے مطابق صوبے میں گرمی کی شدت برقرار ہے تاہم پشاور سمیت زیادہ تر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔

پشاور کاکم سے کم درجہ حرارت 35 اور زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ گرمی ڈیرہ اسماعیل خان میںپڑ رہی ہےجہاں آج بھی درجہ حرارت 44ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں نمی کا تناسب 63 فیصد ہےاور جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s