فاسٹ نیوز : عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کے وکیل بیرسٹر خاور قریشی کا کہنا ہے کہ ان کی فیس کے بارے میں بھارتی میڈیا پراپیگنڈا کر رہا ہے۔

’فاسٹ نیوز‘ سے بات چیت میں بیرسٹر خاور قریشی نے کہا کہ اُن کی فیس بھارتی پراپیگنڈے کا 10 فیصد بھی نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے پاکستان کا کیس لینے کے لیے ایک اور حکومت کے ساتھ اپنی پیشہ وارانہ مصروفیت منسوخ کی اور گزشتہ جمعے کو اپنے خرچ پر پاکستان کا ہنگامی سفر کیا۔

بیرسٹر خاور قریشی نے مزید بتایا کہ انہوں نے پاکستان سے 30 فیصد کم فیس لی ہے اور اپنے دو جونیئر اسٹاف کی فیس بھی خود ادا کی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s