فاسٹ نیوز : عمر کوٹ کے سول اسپتال میں تعمیراتی کام کی وجہ سے مریضوں کےلئے شامیانے لگادئے گئے ہیں ۔

صحرائی علاقہ اور شدید گرم موسم کی وجہ سے مریض بیماری کے ساتھ موسم کی سختی بھی برداشت کررہے ہیں ۔ شعبہ اطفال، گائنی وارڈ اور جنرل وارڈ میں مرمت کا کام ہو رہا ہے ۔

اسپتال میں موجود مریض کہتے ہیں کہ شامیانے میں پنکھوں کا بھی انتظام نہیں ہے۔

سول سرجن ڈاکٹر محمد جام کے مطابق اسپتال کے بعض وارڈز میں تعمیر اور مرمت کا کام جاری ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ تعمیراتی کا م کب مکمل ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s