فاسٹ نیوز : بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر نائیجیریا جانے والے مسافر کے سامان سے ڈیڑھ کلو لیکویڈ ہیروئین برآمد کی گئی ہے۔

اے ایس ایف حکام کے مطابق نائیجیریا جانے والے مسافر کے سامان پر شک گزرنے پر بیگ کے خفیہ خانوں کو کھولا گیا تو شیمپو کی بوتلیں برآمد ہوئیں جن میں موجود شیمپو کو چیک کرنے پر انکشاف ہوا کہ شیمپو کے نیچے ہیروئن چھپائی گئی ہے۔

اے ایس ایف حکام نے ملزم کو حراست میں لے کرتفتیش کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔

اے ایس حکام کے مطابق برآمد ہونے والی ہیروئن کی بین الااقوامی مارکیٹ میں قیمت ایک کروڑ روپے سے زائد ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s