فاسٹ نیوز : وفاقی دارالحکومت میں انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلوں پر حکم امتناع واپس لے لیا گیا جس کے بعد انٹرنیشنل ریسلرز اسلام آباد میں  21 مئی کو اپنا رنگ جمائیں گے۔

اسلام آبادکے ایڈیشنل سیشن جج سید فیضان حیدرگیلانی نےنجی ایونٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو قمر چودھری کی درخواست پر اسلام آباد کی حدود میں انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلوں پر حکم امتناع دے رکھا تھا ۔

آج سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار قمر چودھری نے حکم امتناع کی درخواست واپس لے لی اور موقف اختیار کیا کہ وہ پاکستان میں انٹرنیشنل ریسلنگ ایونٹ کے خلاف نہیں بلکہ بین الاقوامی ریسلرز کو پاکستان لانے کے لیے خود انہوں نے کوششیں کیں۔

ان کا کہنا تھا کہ صرف فکسنگ اور کمپنی سے معاہدے کی خلاف ورزی پر دائر درخواست کی پیروی کی جائے گی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s