برسلز (فاسٹ نیوز )    یورپی یو نین کمیشن نے وٹس ایپ کا کنٹرول لینے کے حوالہ سے غلط اطلاعات کی فراہمی پر فیس بک کو  120 ملین ڈالرجرمانہ کر دیا۔ جمعرات کو ذرائع ابلاغ نے یورپی یو نین کے مسابقتی کمیشن کے کمیشنر مارگریٹے ویستےجر کے حوالہ سے بتایا کہ آج کے فیصلہ سے تمام کمپنینز  کو یہ پیغام جائے گا  کہ وہ یو پی یونین میں انضمام کے بعد اپنے تمام معاملات کے بارے میں میڈیا پردرست معلو مات اور اطلاعات جاری کرنے کی پابند ہیں ۔

دریں اثناءفیس بک نے کہا ہے کہ ہم نے کمیشن کے ساتھ تعا ون کیا ہے اور معلومات دینے میں کو ئی دانستہ غلطی نہیں کی اور ہم نے یوپی یونین کے کمیشن کے ساتھ اپنے پہلے باہمی تفاعل میں نیک نیتی سے کام لیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s