فاسٹ نیوز : عالمی عدالت بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادو سے متعلق بھارتی درخواست پر آج سہ پہر تین بجے فیصلہ سنائے گی۔

بھارتی لا کمیشن کے چیئرمین جسٹس بی ایس چوہان کہتے ہیں عالمی عدالت میں بھارت کا مقدمہ کمزور ہے۔

بھارت نے اپنے جاسوس کے لیے عبوری ریلیف مانگا ہے۔پاکستان کا موقف ہے کہ یہ کیس عالمی عدالت میں قابل سماعت ہی نہیں۔

بھارت خود کہہ چکا ہے کہ عالمی عدالت دولت مشترکہ ممالک کے تنازعات میں نہ پڑے۔

دوسری جانب بھارتی لا کمیشن کے چیئرمین جسٹس بی ایس چوہان کا کہنا ہے کہ اگر عالمی عدالت بھارت کی بات مان کر پاکستان سے کہہ بھی دے کہ وہ کلبھوشن کو پھانسی نہ دے تب بھی پاکستان چاہے تو اسے پھانسی دے سکتا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s