فاسٹ نیوز : پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف ، حسین نواز اور مریم نواز کے ٹی وی انٹرویوز اور بیانات منگوا لیے ۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کو پاناما سے متعلق بیانات کا متن بھی دینے کی ہدایت کردی۔سپریم کورٹ میں پاناماعملدرآمد بنچ کی سماعت 22مئی کو ہوگی۔

ذرائع کا کہناہےکہ بیانات میں تضادات حکمران خاندان سے کیے جانے والے سوالات کا حصہ ہوں گے ، ٹیکس دستاویزات پہلے ہی جے آئی ٹی کو جمع کرائی جا چکی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاناما کیس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے اجلاس وزیراعظم نواز شریف و دیگر کے ٹی وی انٹرویوز اور بیانات طلب کرلیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم حکمران خاندان کے بیانات اور دستاویزی ثبوتوں کا باہمی موازنہ بھی کرے گی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s