فاسٹ نیوز : پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نثارکھوڑو کاکہناہےکہ سیاسی سرگرمیوں سے کسی نے کسی کو نہیں روکا، پی ایس پی کو ریڈ زون میں آنے کو منع کیا تھا لیکن وہ نہ مانے ، حکومت کو اپنی رٹ قائم کرنا ہوتی ہے ۔

نثارکھوڑو نےسہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے 765ویں عرس کے موقع پر مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پی ایس پی نے ریڈ زون میں آکر وزیراعلیٰ ہاؤس پردھرنا دینےکی ضد کی تھی۔

نثار کھوڑو نے کہا کہ مصطفیٰ کمال کو بتادیاگیاتھا کہ یہ مناسب بات نہیں، ریڈ زون کی طرف نہ آئیں،جلسہ کسی پارک یا میدان میں کرلیں، جب ریڈ زون میں آنے کی ضد جاری رکھی گئی تو حکومت نے اپنی رٹ قائم کی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s