فاسٹ نیوز : قصور کے علاقے پتو کی اور سرائے مغل میں2 مبینہ پولیس مقابلو ں میں 3ڈاکو ہلاک اور3 فرار ہوگئے ہیں۔

ڈی پی او قصور علی ناصر رضوی کے مطابق پتوکی اورسرائے مغل میں ہلاک ہونیوالے ڈاکوں کی شناخت شہباز،افتخار اور اکرم نام سے ہوئی ہے۔تینوں ڈاکو 40 سے زائد وارداتوں میں ملوث تھے۔

ڈی پی او کے مطابق6ڈاکو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، جنہیں اسنیپ چیکنگ کے دوران روکنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے پولیس پرفائرنگ شروع کردی اورفائرنگ کے تبادلے میں 3ڈاکو مارے گئے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s