فاسٹ نیوز : لاہورگھریلو ملازمہ منزہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق منزہ کی موت دم گھٹنے سے ہوئی۔

پولیس نے منزہ کی لاش اس کے لواحقین کے حوالے کر دی جبکہ زیر حراست مالک مکان سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

واضح رہے کہ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ منزہ دو روز قبل اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی تھی۔

پولیس نے ملازمہ پر اسرارہلاکت پر پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے جبکہ پولیس نے متوفیہ کے موبائل فون کا بھی ڈیٹا اکھٹا کر لیا ہے۔

وہاڑی سے تعلق رکھنے والی 20سالہ منزہ نے ڈیڑھ ماہ قبل ماڈل ٹائون کے رہائشی اسد رضوی کے ہاں گھریلو کام کاج کیلئے ملازمت اختیار کی تھی ۔

مقتولہ کے ورثاء کی جانب سے تشدد کا الزام لگایا گیاتھا اور گھر کےمالک اسد رضوی کے خلاف تھانہ ماڈل ٹائون میں درخواست جمع کرائی تھی ،جس پر پولیس نے گھر کے مالک کو بھی حراست میں لے لیا تھا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s