جلا ل پوربھٹیاں ( فاسٹ نیوز )جلال پور بھٹیاں میں نجی سکول کی ٹیچر نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا نعرہ مار نہیں  پیار ہوا میں اڑاتے ھوئے گھر سے پانی کی بوتل ساتھ نہ لانے پر سات سالہ تیسری جماعت کے طالبعلم عبدالمویز پر تشدد کیا ،بہیمانہ تشدد کی وجہ سے بچے کا بازو فریکچر ھو گیا ۔

بچے کے والد کا کہنا ھے ھم اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکول میں اتنی بھاری فیسیں اس لیے برداشت کرتے ھیں تاکہ ھمارے بچوں کو پیار سے پڑھایا جائے یہ پہلا واقع نہیں ہرروز کسی نہ کسی بچے پر تشدد کیا جاتا ہے۔

اب ہمخاموش نہیں رھیں گے ہم ایسی ٹیچر اور سکول مالکان کے خلاف کاروائی کروائیں گے بچے کے والد نے مطالبہ کیا ھے کہ متعلقہ ٹیچر اور مالکان کے خلاف اعلی حکام نوٹس لے کر کاروائی کریں۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s