گجرات ( فاسٹ نیوز ) سیلفی لینے کے باعث دو بھائی جان کی بازی ہار گئے، نہر کے کنارے کھڑے ہو کر سیلفی لینے کی کوشش میں 14سالہ لڑکا نہر میں گرگیا جسے بچانے کی خاطر دوسرے بھائی نے بھی نہر میں چھلانگ لگا دی ، ڈوبنے کے باعث دونوں بھائی جاں بحق ہوگئے ۔

ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق گجرات میں نہر کنارے کھڑے ہو کر سیلفی بنانے کی کوشش میں دو بھائی جان کی بازی ہار گئے ، 14سالہ شیروز سیلفی لیتے ہوئے نہر میں گر گیا جسے بچانے کےلئے دوسرے بھائی نے بھی نہر میں چھلانگ لگا دی تاہم دونوں بھائی ڈوبنے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔

دونوں کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s