فاسٹ نیوز : کوٹری کے قریب میٹنگ اور بھولاری پل کےدرمیان مال بردارٹرینوں کی ٹکرسےکئی بوگیاں ایک دوسرے پر چڑھ گئیں جس سے اپ اور ڈاؤن ٹریکس پر ٹرینوں کی آمدورفت بندہوگئی۔

ریلوے حکام کے مطابق تیل سپلائی کرنےوالی مال گاڑی کوکنٹینر بردار مال گاڑی نےعقب سےٹکرماردی جس سے کئی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، جس سے اپ اور ڈاؤن ٹریکس پر ریلوے ٹریفک بلاک ہوگئی جبکہ کراچی اور پنجاب جانے والی ٹرینوں کی آمد ورفت بھی معطل ہوگئی ہے۔

پولیس کے مطابق حادثہ میں کنٹینر بردار مال گاڑی کا فائر مین معمولی زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ادھر پشاور سے آنے والی خوشحال خان خٹک اور خیبر میل ایکسپریس کو کوٹری اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s